بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ

کراچی (این این آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد کی قیادت میں نارتھ کراچی میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

 عبدالحاکم قائد نے کہا کہ نارتھ کراچی کے مکین کئی کئی گھنٹے بجلی سے محروم رہتے ہیں جس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، کاروبار تباہ ہو رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں