بغیر سروس کمیشن بھرتی افسران کی تعیناتی چیلنج کرنے کااعلان

بغیر سروس کمیشن بھرتی افسران کی تعیناتی چیلنج کرنے کااعلان

کراچی (این این آئی )کراچی کی 25 ٹی ایم سیز میں بھی جعلی بھرتی افسران کے بھرمار ہوگئی ہے۔

سجن یونین کے ٹی ایم سیز کراچی کے ترجمان نے کہا ہے کہ  ڈبل چارج کے حامل افسران، اور 2013 میں بغیر سروس کمیشن کے براہ راست بھرتی افسران کی تعیناتی کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کیلئے عدالت عالیہ  میں چیلنج کرنے کی  تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں