کارروائی ملتوی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے کی سماعت، ملزم کی جانب سے درخواست ضمانت واپس لینے پر کارروائی 7 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے کی سماعت، ملزم کی جانب سے درخواست ضمانت واپس لینے پر کارروائی 7 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔