شیڈول جاری

 شیڈول جاری

کراچی(این این آئی)سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ میٹرک ٹیکنیکل نہم دہم کے امتحانات کاشیڈول جاری کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق امتحانات کا آغاز سندھ میں نہم 15 اپریل جبکہ دہم کے 16 اپریل سے شروع ہونگے۔

سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ٹیکنیکل اسکول سرٹیفکیٹ میٹرک ٹیکنیکل نہم دہم کے امتحانات کاشیڈول جاری کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق امتحانات کا آغاز سندھ میں نہم 15 اپریل جبکہ دہم کے 16 اپریل سے شروع ہونگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں