بنو قابل 5.0کے انٹری ٹیسٹ مکمل،ہزاروں طلبا کی شرکت

 بنو قابل 5.0کے انٹری ٹیسٹ مکمل،ہزاروں طلبا کی شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)الخدمت کے فری آئی ٹی کورسز پروگرام‘‘بنو قابل5.0’’کے اسپرنگ سیشن کیلئے انٹری ٹیسٹ مکمل ہوگئے ۔دو روزہ انٹری ٹیسٹ میں ہزاروں طلبہ طالبات نے شرکت کی ۔

الخدمت کے فری آئی ٹی کورسز پروگرام‘‘بنو قابل5.0’’کے اسپرنگ سیشن کیلئے انٹری ٹیسٹ مکمل ہوگئے ۔دو روزہ انٹری ٹیسٹ میں ہزاروں طلبہ طالبات نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں