پاکستان کا دوہفتے کی جنگ بندی کرانا خوش آئند، تنظیم اسلامی
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی سے ایران اور ۔۔۔
امریکہ کا دو ہفتوں کے لیے عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرنا خوش آئند ہے ۔ ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کا معاہدے کو باضابطہ طور پر قبول نہ کرنا انتہائی تشویش ناک ہے ۔ مسلم ممالک عارضی جنگ بندی کے معاہدے پر پہرہ دیں کیونکہ وعدوں کی خلاف ورزی کرنا ٹرمپ کا وطیرہ ہے۔