صفائی ستھرائی کی ہدایت
کراچی (این این آئی)میونسپل کمشنر نیو کراچی ٹاؤن عبدالجبار مہر نے ٹاؤن کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں کا دورہ کیا،انہوں نے کہا کہ جلوسوں ،مجالس کے راستوں پر صفائی ستھرائی، جراثیم کش اسپرے اور پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی۔
میونسپل کمشنر نیو کراچی ٹاؤن عبدالجبار مہر نے ٹاؤن کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں کا دورہ کیا،انہوں نے کہا کہ جلوسوں ،مجالس کے راستوں پر صفائی ستھرائی، جراثیم کش اسپرے اور پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی۔