اسٹریٹ کرمنل گرفتار

اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ میں پولیس نے دورانِ گشت اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان کی شناخت فیروز ولد زبیر پٹھان اور عصمت اللہ ولد دولت خان کے ناموں سے ہوئی۔

سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ میں پولیس نے دورانِ گشت اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان کی شناخت فیروز ولد زبیر پٹھان اور عصمت اللہ ولد دولت خان کے ناموں سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں