فراڈ کیس پرفیصلہ محفوظ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر مدیحہ سے پراپرٹی کے نام پر مبینہ فراڈ کے مقدمے میں گرفتار ملزم احمد علی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جہاںعدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر مدیحہ سے پراپرٹی کے نام پر مبینہ فراڈ کے مقدمے میں گرفتار ملزم احمد علی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جہاںعدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔