میرپور خاص میں قتل ہونیوالے پولیس اہلکار کا مقدمہ درج

میرپور خاص میں قتل ہونیوالے پولیس اہلکار کا مقدمہ درج

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)میرپورخاص ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں گزشتہ دنوں پولیس اہلکار خالد مری قتل کیس کی ایف آئی آر 7نامزد افراد سمیت 2نامعلوم ملزمان کیخلاف داخل کردی گئی، ملزمان کی گرفتاری اور۔۔۔

 کیس کی تفتیش ایس ایچ او مہران رحیم گوپانگ کے حوالے کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار خالد مری قتل کیس کے مرکزی ملزم عالی مری مبینہ طور پر کراچی سے گرفتاری کی اطلاع ہے ، تاہم پولیس نے تصدیق نہیں کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں