محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم

 محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم

کراچی(این این آئی)میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن عمار خان نے محرم الحرام کے مقدس مہینے کے پیش نظر صدر ٹاؤن کے تمام متعلقہ محکموں کو ہنگامی بنیادوں پر الرٹ رہنے اور اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن عمار خان نے محرم الحرام کے مقدس مہینے کے پیش نظر صدر ٹاؤن کے تمام متعلقہ محکموں کو ہنگامی بنیادوں پر الرٹ رہنے اور اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں