ورکرز کانفرنس کا انعقاد

ورکرز کانفرنس کا انعقاد

کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل میں آل پاکستان ویمن ورکرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین افضل بٹ، مزدور رہنما ناصر منصور،احمد شاہ، زہرہ خان اور دیگر مزدور رہنماں نے شرکت کی۔

آرٹس کونسل میں آل پاکستان ویمن ورکرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین افضل بٹ، مزدور رہنما ناصر منصور،احمد شاہ، زہرہ خان اور دیگر مزدور رہنماں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں