5اسٹریٹ کرمنل گرفتار

5اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مبینہ ٹاؤن پولیس نے چھاپہ مار کارروائیاں کرکے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پانچوں ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

مبینہ ٹاؤن پولیس نے چھاپہ مار کارروائیاں کرکے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پانچوں ملزمان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے ۔ملزمان کی شناخت شہریار، ہیری، زوہیب بابا، سعید بھائی اور حبیب اللہ کے ناموں سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں