نیوکراچی سیکٹر -5ایم میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
کراچی (این این آئی)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے سیکٹر -5ایم میں پیور بلاک سے تعمیر ہونے والی گلیوں کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیو کراچی ٹاؤن میں تعمیر و ترقی کا سفر تسلسل کے ساتھ جاری ہے ۔
افتتاحی تقریب میں مختلف یونین کونسلوں کے چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز، سیاسی و سماجی تنظیموں کے علاقائی ذمہ داران، ٹاؤن افسران اور معززینِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع محمد یوسف نے کہا کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں ۔