گورنر کی تاجر علی مرتضیٰ جمیل کے اہلخانہ سے تعزیت

گورنر کی تاجر علی مرتضیٰ جمیل کے اہلخانہ سے تعزیت

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ نہال ہاشمی دشت میں شہید تاجر علی مرتضی جمیل کی رہائش گاہ گئے اور ان کے اہلِ خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ہم پاکستانی ہیں احساس کرنے والے لوگ ہیں، ان غازیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، دکھ کی اس گھڑی میں ہم اس خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ قومی سانحہ ہے مگر ہماری کچھ ذمہ داریاں بھی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں