تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے نوٹیفکیشن کا مطالبہ

تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے نوٹیفکیشن کا مطالبہ

کراچی (این این آئی) آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ۔۔۔

 تنخواہوں، پنشن، اسکیل ریوائزیشن اور ڈسپیرٹی الاؤنس سے متعلق فوری نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ صوبے کے بیشتر بلدیاتی اداروں میں گزشتہ سال کے تنخواہی اور پنشن اضافے بھی تاحال ادا نہیں کیے گئے ، جس سے ملازمین شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں