موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی گل احمد چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ، نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لانڈھی گل احمد چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ، نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔