ای او بی آئی سے جواب طلب

ای او بی آئی سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے نو سال سے پنشن کی ادائیگی سے محروم سابق ملازم کی درخواست پر ای او بی آئی سے 6 اگست تک جواب طلب کرلیاجبکہ مزید سماعت بھی اسی تاریخ تک ملتوی کردی ۔

سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے نو سال سے پنشن کی ادائیگی سے محروم سابق ملازم کی درخواست پر ای او بی آئی سے 6 اگست تک جواب طلب کرلیاجبکہ مزید سماعت بھی اسی تاریخ تک ملتوی کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں