ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

 ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن  کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اے پی پی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے امیدواروں کو درخواست جمع کرانے کے لیے مزید وقت دے دیا ہے ۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے امیدواروں کو درخواست جمع کرانے کے لیے مزید وقت دے دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں