نوجوان کی پراسرارموت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کینٹ اسٹیشن کے قریب پٹڑیوں پر 34 سالہ عامر کامران نامی شخص جاں بحق ہوگیا،لاش اسپتال منتقل کردی گئی، متوفی نے مرنے سے قبل ٹھنڈا مشروب پیا تھا۔
کینٹ اسٹیشن کے قریب پٹڑیوں پر 34 سالہ عامر کامران نامی شخص جاں بحق ہوگیا،لاش اسپتال منتقل کردی گئی، متوفی نے مرنے سے قبل ٹھنڈا مشروب پیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments