جوا ری وسٹہ بازگرفتار
کراچی (اے پی پی)کراچی پولیس نے 3مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے تاش ،سٹے کی پرچیاں ،داؤ پر لگی رقم اور دیگر سامان برآمدکر لیا ہے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔
کراچی پولیس نے 3مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے تاش ،سٹے کی پرچیاں ،داؤ پر لگی رقم اور دیگر سامان برآمدکر لیا ہے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments