میرپور خاص: 83اسسٹنٹس کو باقاعدہ ایڈووکیٹ کلرک کارڈ جاری

میرپور خاص: 83اسسٹنٹس کو باقاعدہ ایڈووکیٹ کلرک کارڈ جاری

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ بار کے نومنتخب صدر حاجی قلندر بخش لغاری، جنرل سیکرٹری اور دیگر عہدیداران نے وکلا کے اسسٹنٹس (ایڈووکیٹ کلرکس) کے مسائل حل کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے۔۔۔

 83 اسسٹنٹس کو باقاعدہ ایڈووکیٹ کلرک کارڈ جاری کر دیے ، اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ بار ہال میں تقریب ہوئی، جس میں وکلا کے اسسٹنٹس میں کارڈ تقسیم کیے گئے اس اقدام کا بنیادی مقصد وکلا کے اسسٹنٹس کو شناخت فراہم، انکے پیشہ ورانہ وقار میں اضافہ کرنا اور عدالتی امور کی انجام دہی میں درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...