شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ 4پولیس اہلکار معطل

شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ 4پولیس اہلکار معطل

کراچی(آئی این پی )کراچی میں شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 4 پولیس اہلکار معطل کردئیے گئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ درخشاں کے قریب پیش آیا جہاں شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے واقعے پر 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا گیا ہے ۔پولیس حکام نے بتایا کہ اسنیپ چیکنگ کے لیے اہلکاروں نے شہری کو روکا، چیکنگ کے بعد اہلکار شہری کو گاڑی میں مختلف سڑکوں پر گھماتے رہے ۔پولیس کے مطابق شہری کا الزام ہے کہ اہلکاروں نے 50 ہزار روپے لینے کے بعد اسے چھوڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...