مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم 8افراد معمولی زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا جی سی ٹی کالج کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد معمولی زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کردی گئی۔
سائٹ ایریا جی سی ٹی کالج کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد معمولی زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments