منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی (اے پی پی)تھانہ جمشید کوارٹرز اوربریگیڈ پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث 3مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 240گرام اعلی کوالٹی کی ہیروئن ،نقدی ، آئس اور تیار گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں کاشف ولد مشتاق،جنید عرف ننھے ولد سرزمین اور عقیل ولد یار محمدشامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کو اے بی سینیا لائن اورجہانگیر روڈ اور تین ہٹی کے قریب سے مختلف کارروائیوں کے دوران گرفتار کیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...