تھیٹر فیسٹیول میں ڈرامہ پیش
کراچی (این این آئی) آرٹس کونسل کے زیر اہتمام جاری ’’وس دھاری سندھی تھیٹر فیسٹیول 2026‘‘ کے دوسرے روز تھیٹر پلے ‘‘گونگی’’ پیش کیا گیا،
جسے شائقین نے بڑی دلچسپی سے دیکھا۔تھیٹر پلے ’’گونگی‘‘ کے لکھاری مجیب بردی جبکہ ہدایت کاری کے فرائض ارشد شیخ نے انجام دیے ۔ ڈرامے میں لائبہ، عمیر بھٹو، نادر حسین اور ارشد شیخ نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments