پنگریو:6ماہ کی اجرت کیلئے ٹاؤن ملازمین کاپانچویں روز بھی احتجاج

پنگریو:6ماہ کی اجرت کیلئے ٹاؤن ملازمین کاپانچویں روز بھی احتجاج

پنگریو(نمائندہ دنیا)ٹاؤن کمیٹی پنگریو کے ڈیلی ویجز ملازمین کو گزشتہ چھ ماہ سے اجرت نہ ملنے کے خلاف ملازمین نے خواتین اور۔۔۔

 بچوں سمیت مسلسل پانچویں روز بھی اشوک، مکیش، چمپا اور دیگر کی قیادت میں پریس کلب پنگریوکے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ٹاؤن کمیٹی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فوری طور پر بقایا اجرتیں ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...