اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا
کراچی (آئی این پی)آرام باغ پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت رضوان ولد بوستان کے نام سے ہوئی۔
آرام باغ پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت رضوان ولد بوستان کے نام سے ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments