سید وسیم حسین کی والدہ کا چہلم محفل حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)ایم کیو ایم پاکستان کے رکنِ قومی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائے پاور، ریلوے اور آبی وسائل کے رکن سید وسیم حسین کی والدہ کے چہلم کے سلسلے میں ایک روح پرور محفلِ حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رکنِ قومی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائے پاور، ریلوے اور آبی وسائل کے رکن سید وسیم حسین کی والدہ کے چہلم کے سلسلے میں ایک روح پرور محفلِ حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں علمائے کرام، سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments