نوجوان سمندر میں ڈوب گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے نوجوان عبد الباسط ڈوب گیا جسکی لاش ایدھی بحری رضا کاروں نے نکال لی، لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے نوجوان عبد الباسط ڈوب گیا جسکی لاش ایدھی بحری رضا کاروں نے نکال لی، لاش کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments