درگاہ کچہری لعل قلندر کو تالے لگوانے کا حکام نوٹس لیں، گدی نشین

درگاہ کچہری لعل قلندر کو تالے لگوانے کا حکام نوٹس لیں، گدی نشین

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)درگاہ کچہری لعل قلندر کے گدی نشین سید محفوظ علی شاہ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ۔۔۔

درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر کے قریب ہمارے آباؤ اجداد کا 10 ہزار مربع فٹ پر مشتمل قبرستان ہے ، جس کا تمام ریونیو ریکارڈ ہمارے پاس ہے ، جبکہ سہون کے بااثر فقیر ممتاز منگی نے اوقاف منیجر غلام رسول سومرو سے ملی بھگت کرکے درگاہ کچہری لعل قلندر کو تالے لگوا دیے جس کا حکام نوٹس لیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...