موٹرسائیکل لفٹرنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

موٹرسائیکل لفٹرنگ میں  ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی(اے پی پی)مومن آباد پولیس نے گشت کے دوران رحیم شاہ کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے موٹر سائیکل نمبر KPZ-0297 برآمد کرلی۔

منگل کو ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں بلال ولد فاروق اور ہدایت اﷲ ولد حیات شامل ہیں ۔پولیس نے ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اے وی ایل سی حکام کے حوالے کردیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...