لاڑکانہ:پاؤں پھسلنے سے رائس کینال میں بچہ گرگیا، لاش کی تلاش
لاڑکانہ(بیورورپورٹ)لاڑکانہ شہر کے بازیگر پل کے علاقے میں رائس کینال میں گزشتہ روز شام کے وقت ممتاز کالونی کا رہائشی 12 سالہ بچہ مہدی حسن ولد میر حسن کھٹیان پاؤں پھسلنے کے باعث ڈوب گیا۔
لاڑکانہ شہر کے بازیگر پل کے علاقے میں رائس کینال میں گزشتہ روز شام کے وقت ممتاز کالونی کا رہائشی 12 سالہ بچہ مہدی حسن ولد میر حسن کھٹیان پاؤں پھسلنے کے باعث ڈوب گیا، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بچے کی تلاش شروع کر دی، تاہم آخری اطلاعات تک نہیں مل سکا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments