لفٹ گرنے سے ہلاکت

لفٹ گرنے  سے ہلاکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھارا در چریا چوک کے قریب بلڈنگ میں لفٹ گرنے سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت گل حسن کے نام سے ہوئی متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

کھارا در چریا چوک کے قریب بلڈنگ میں لفٹ گرنے سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت گل حسن کے نام سے ہوئی متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...