موٹرسائیکل سوارزخمی

موٹرسائیکل سوارزخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا،زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے ڈمپر تحویل میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا،زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے ڈمپر تحویل میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...