مفرور ملزم پکڑا گیا
کراچی(این این آئی)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے ملزمان کے قبضے سے آئس، کرسٹل، وائن اور گٹکا ماوا برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ پولیس کے مطابق محمد وقاص عرف میمن 7 مقدمات میں مفرور اور مطلوب تھا۔
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے ملزمان کے قبضے سے آئس، کرسٹل، وائن اور گٹکا ماوا برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ پولیس کے مطابق محمد وقاص عرف میمن 7 مقدمات میں مفرور اور مطلوب تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments