شرافی گوٹھ پولیس کی کارروائی، 510گرام چرس برآمد

 شرافی گوٹھ پولیس کی کارروائی، 510گرام چرس برآمد

کراچی (آئی این پی)تھانہ شرافی گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے محمد نگر 89، ہاشمی ہوٹل لانڈھی کے قریب سے منشیات فروشی میں ملوث ملزم توقیر ناصر سواتی ولد شاہ نواز کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے 510 گرام چرس اور منشیات فروشی کی رقم 800 روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ شرافی گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے محمد نگر 89، ہاشمی ہوٹل لانڈھی کے قریب سے منشیات فروشی میں ملوث ملزم توقیر ناصر سواتی ولد شاہ نواز کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے 510 گرام چرس اور منشیات فروشی کی رقم 800 روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...