معذور افراد سے متعلق درخواست کی سماعت آج ہوگی

معذور افراد سے متعلق درخواست  کی سماعت آج ہوگی

کراچی (این این آئی)معذور افراد سے متعلق درخواست کی سماعت (آج)پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں ہوگی۔

ایڈووکیٹ منصور علی پنہور نے تمام متعلقہ درخواست گزاروں سے اپیل کی کہ وہ صبح 8 بجے عدالت پہنچ جائیں۔ایڈووکیٹ منصور علی پنہور کے پیغام کے مطابق تمام درخواست گزار معذور افراد وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں اور مقررہ وقت پر عدالت میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...