شاہین فورس کے جوانوں کو شاباش

 شاہین فورس کے جوانوں کو شاباش

کراچی (این این آئی) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے ضلع کورنگی میں شاہین فورس کے پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم کی ہلاکت، اسلحہ اور شہری سے چھینا گیا۔۔۔

موبائل فون برآمد کرنے پر فورس کے جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی ہے ۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی کورنگی کی سربراہی میں شاہین فورس کی مؤثر کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جوانوں نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور فرض شناسی کا مظاہرہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...