گڈاپ سٹی کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد، شناخت نہ ہوسکی

گڈاپ سٹی کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد، شناخت نہ ہوسکی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے گڈاپ سٹی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی۔لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاش کو سرد خانے منتقل کردیا گیا۔

سپر ہائی وے گڈاپ سٹی کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی۔لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاش کو سرد خانے منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...