نوڈیرو:بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی پردعائیہ تقریب
نوڈیرو (نمائندہ دنیا)مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی پر پیپلز پارٹی لاڑکانہ کی جانب سے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔
اس موقع پر مزار کے اندر قرآن خوانی کی گئی، جس کے بعد پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے بیگم نصرت بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور مغفرت کے لیے دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments