کشمور:کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن 2فوڈ انسپکٹرز کی ضمانت منسوخ
کشمور (نمائندہ دنیا)کشمور کے 2فوڈ انسپکٹرز یوسف ملک اور غلام مصطفی میرانی کی ضمانت منسوخ ہوگئی، جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
کشمور کے گودام سے کروڑوں روپے کی گندم مبینہ خورد برد کی تھی، جس پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہوا تھا، دونوں فوڈ انسپکٹرز نے ضمانت کرانے کیلئے اینٹی کریشن لاڑکانہ کی عدالت میں درخواست دائر کی، جسے مسترد کردیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments