منشیات فروش مردوخاتون گرفتار

منشیات فروش مردوخاتون گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)موچکو چیک پوسٹ پر پولیس نے بین الصوبائی منشیات سپلائی میں ملوث صلاح الدین اور ارم کو گرفتار کرکے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 2200 گرام آئس برآمد کرلی۔

موچکو چیک پوسٹ پر پولیس نے بین الصوبائی منشیات سپلائی میں ملوث صلاح الدین اور ارم کو گرفتار کرکے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 2200 گرام آئس برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...