کالر کی مسروقہ کار برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس مددگار 15 سکھن نے کالر کی چوری شدہ کار برآمد کرلی۔ کالر کے مطابق اس نے اپنی کار فیصل نامی شخص کو چلانے کے لیے دی تھی جو تین دن سے کار لے کر فرار ہے۔
پولیس مددگار 15 سکھن نے کالر کی چوری شدہ کار برآمد کرلی۔ کالر کے مطابق اس نے اپنی کار فیصل نامی شخص کو چلانے کے لیے دی تھی جو تین دن سے کار لے کر فرار ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments