تھانہ شاہ فیصل کے اہلکار معطل

تھانہ شاہ فیصل کے اہلکار معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی کورنگی فدا حسین جانوری نے تھانہ شاہ فیصل میں پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کانسٹیبل کے بیان کا نوٹس لے لیا۔

تھانہ شاہ فیصل میں پولیس اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کانسٹیبل کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ ایس ایس پی کورنگی نے واقعے میں ملوث اہلکار کو معطل کر دیا۔ جبکہ ایس ڈی پی او الفلاح کو انکوائری افسر مقرر کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...