میرپور ماتھیلو:ڈپٹی کمشنر کاکندھکوٹ پل کے تعمیراتی کام کا معائنہ
میرپورماتھیلو (نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر گھوٹکی امتیاز علی ابڑو نے کندھکوٹ پل کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پل سندھ حکومت کا ایک اہم اور جدید ترقیاتی منصوبہ ہے ، جس کی تعمیر سے دونوں اضلاع کے عوام کو آمدورفت کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پل کی تعمیر مکمل ہونے سے گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہو سکے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments