شادی شدہ خاتون اغوا، زیادتی
قصور(نمائندہ دنیا)پتوکی کے نواح سے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
ویرم چک 4 کے رہائشی ارشاد کی 33 سالہ بیوی (گ) کو نامعلوم افرد نے اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا۔ تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کرد ی۔