ایکسائز: 280 آپریشنز میں 14 ٹن منشیات برآمد

ایکسائز: 280 آپریشنز میں  14 ٹن منشیات برآمد

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے، خبر نگار)سیکرٹری ایکسائز ،ٹیکسیشن مسعود مختار کا کہنا تھا کہ کاؤنٹر نارکوٹکس فورس پنجاب نے گزشتہ چار ماہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،280 آپریشنز میں 14 ٹن کے قریب منشیات قبضے میں لی گئیں۔

گزشتہ چار ماہ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا،280 آپریشنز میں 14 ٹن کے قریب منشیات قبضے میں لی گئیں۔ شفاف نظام کے تحت 168 ایف آ ئی آ رز درج کی گئیں ،متعدد مجرم گرفتار کئے گئے ،پہلی بار منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں 14 سال قید کی سزا دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں