ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بارے کیس کی سماعت آج ہو گی

ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس  بارے کیس کی سماعت آج ہو گی

لاہور(این این آئی)معروف یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر سماعت آج (پیر) کے روز ہوگی۔

 عدالت نے این سی سی آئی اے کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈکی بھائی سپرداری کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ اس کیس میں ملزمان کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں