منشیات فروشوں کو قید ،جرمانہ
لاہور (کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج خرم شہزاد نے منشیات کیس میں ابراہیم اور معراج خان کو 14سال قید با مشقت اور4 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی،دونوں کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں گزشتہ سال مقدمہ درج ہوا، نو، نو کلو چرس بر آمد ہوئی تھی۔
ایڈیشنل سیشن جج خرم شہزاد نے منشیات کیس میں ابراہیم اور معراج خان کو 14سال قید با مشقت اور4 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی،دونوں کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں گزشتہ سال مقدمہ درج ہوا، نو، نو کلو چرس بر آمد ہوئی تھی۔